#سیکولرازم چاپتا ہے کہ اگر اسلام موجود ہو تو کسی کونے میں پڑا رہے اور عملی زندگی میں اس کا کوئی تعلق نہ ہو بلکہ اسلام کے خاموشی سے کسی کونے میں پڑے رہنے کو بھی سیکولرازم اسلام پر اپنا احسان مانتی ہے
-
سیکولرازم چاہتا ہےکہ اگر لوگ اسلام سے اپنا تعلق رکھنا چاہتے ہیں تو وہ بس اتنا ہو کہ ریڈیو اور ٹیلی وژن پر کبھی کبھار کوئی دینی گفتگو نشر کی جائے، ہر جمعے کو اخبار میں دینی صفحہ دیا جائے
-
سیکولرازم چاپتا ہے کہ عام نظام تعلیم میں ایک پیرڈ دینی علم کا بھی ہو، سرکاری قوانین کےمجموعے میں ایک حصہ اسلام کا بھی ہو، معاشرے کے بے شمار اداروں میں ایک مسجد بھی تعمیر کی جائے اور نظام حکومت میں ایک وزارت اوقاف بھی ہو۔
۔
سیکولرازم کے حامی کہتے ہیں کہ اسلام کو چاہئیے کہ وہ اسی پر ہی اکتفا کرے اور ہمارا شکر بجا لائے کہ ہم نے انہیں محراب و منبر سے اپنا سر اٹھانے کی اجازت دی!
-
مگر #اسلام کا مزاج یہ نہیں ہے کہ وہ زندگی کے ایک پہلو یا ایک گوشے پر قناعت کرلے، اسلام زندگی سے موت تک اور موت کے بعد تک انسان کو ہدایت فراہم کرتا ہے اور زندگی و کائنات کے ہر معاملے میں رہنا چاہتا ہے
-
-
کتاب اسلام اور سیکولرازم
یوسف #القرضاوی
صفحہ 107 تا 108

No comments:
Post a Comment